اینگلو

( اَینْگْلو )
{ اَینْگ (ی لین، ن مغنونہ) + لو (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - انگلستان کا، انگلستانی، انگریزی، انگریز قوم سے منسوب شخص یا چیز وغیرہ، عموماً دوسری قوم سے مخلوط ہونے کی نسبت رکھنے والے چیز یا شخص کے ساتھ مستعمل، جیسے : اینگلو انڈین اینگلو عربک وغیرہ۔