عربی زبان سے مشتق اسم 'طائر' کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم 'روح' ملنے سے مرکب 'طائِر روح' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٢٤ء کو "فسانۂ عجائب" میں مستعمل ملتا ہے۔