ابالی ہنڈیا

( اُبالی ہَنْڈِیا )
{ اُبا + لی + ہَنْڈ (ن مغنونہ) + یا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بغیر روغن کے پکایا ہوا سالن۔