ابدال نسبت

( اِبْدالِ نِسْبَت )
{ اِب + دا + لے + نِس + بَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (اقلیدس) پہلے عدد کی نسبت تیسرے کے ساتھ (جیسے دو کی چار کے ساتھ) ایسی ہونا جیسے چھ کی بارہ کے ساتھ نسبت ہوتی ہے۔