ابر نیساں

( اَبْرِ نَیْساں )
{ اَب + رے + نَے (ی لین) + ساں }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بادل جو موسم بہار یا موسم سرما میں برستا ہے۔ مشہور ہے کہ اس کی بوند سے سیپ میں موتی،بانس میں بنس لوچن اور دہان اژدہا میں پیدا ہوتا ہے۔