ابروے پیوستہ

( اَبْروے پَیْوَسْتَہ )
{ اَب + رو (و مجہول) + اے + پَے (ی لین) + وَس + تَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بھویں جو ایک دوسرے سے ملی ہوں، جٹی بھویں۔