ابیض مجازی

( ابیض مجازی )
{ اب + یضے + مجا + زی }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ صاف و شفاف شے جس میں آرپار دکھائی دے، جیسے : پانی یا شیشہ۔