ابیضاض العین

( اَبْیِضاضُ الْعَین )
{ اَب + یِضا (کسرہ ی مجہول) + ضُل (ا غیر ملفوظ) + عَین (ی لین) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) آنکھ میں جالا یا پھولا ہو جانا، پتلی کا سفید پڑ جانا۔