اپ بھرنش

( اَپ بَھرَنْش )
{ اَپ + بَھرَنْش }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) بگڑا ہوا لفظ، (مراداً) پراکرت کی شکل، جس سے برصغیر کی بعض جدید آریائی زبانیں نکلی ہیں۔