سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
اپریل فول
(
اَپْرَیل فُول
)
{ اَپ + رَیل (ی لین) + فُول }
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - اپریل کی پہلی تاریخ کو خوش طبعی کے لیے بے وقوف بنانے کا دستور جو انگریزوں میں رائج ہے اور ان کی دیکھا دیکھی بعض اور لوگ بھی ایسا ہی کرتے ہیں۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر