اپنا سا منہ لے کے

( اَپْنا سا مُنْہ لے کے )
{ اَپ + نا + سا + مُنْہ (ن غنہ) + لے + کے }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - نادم ہو کر، شرمندہ ہو کر، ناکام، بے نیل حرام۔