پابجولاں[4]

( پابَجَولاں[4] )
{ پا + بَجَو (و لین) + لاں }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مقید، بیڑیاں پہنے ہوئے (مجازاً) چلنے سے معذور و مجبور۔