پاپیرس

( پاپِیرَس )
{ پا + بی + رَس }
( لاطینی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نرسل کی قسم کا پودا جو دریائے نیل کے کنارے پایا جاتا ہے۔ اس پودے بنایا ہوا کاغذ۔