پاپڑی[1]

( پاپْڑی[1] )
{ پاپ + ڑی }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مدارس پنجاب اور صوبہ متوسط میں اگنے والا ایک درخت جس کی لکڑی سفید مائل بہ زردی ہوتی ہے اور اس سے گاڑیاں وغیرہ بنائی جاتی ہیں۔