پدم دار

( پَدَم دار )
{ پَدَم + دار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک زہریلا خوفناک سانپ جس کے بدن پر سرخ چتیاں ہوتی ہیں۔