پدم شری

( پَدَم شِری )
{ پَدَم + شِری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بھارت کا ایک ادبی خطاب جو پدم بھوشن سے چھوٹا ہے۔