١ - راجا پانڈ کی اولاد جو مہا بھارت کی لڑائی سے پہلے چند ربنسی خاندانوں کے مشہور راجا بھرت کا بیٹا تھا خصوصاً وہ پانچ بیٹے (مہاراجا جو دھشٹر اور ان کے بھائی بھیم، ارجن، نکل اور سہدیو) جنہوں نے مذکورہ لڑائی میں بڑا نام پیدا کیا (اکثر بصورت جمع، پانڈوں، مستعمل ہے۔