پانی بیل

( پانی بیل )
{ پا + نی + بیل (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی بڑی بیل جس کی پتیاں تین سے سات انچ تک لمبی ہوتی ہیں گرمی کے دنوں میں اس میں سرخی بھورے رنگ کے چھوٹے پھول لگتے ہیں اور موسم برسات میں یہ پھلتی ہے اس کے پھل کھائے جاتے ہیں اور جڑ دوا*ں کے طور پر مستعمل ہے یہ رو ہیکھنڈ اودھ اور گوالیار کے آس پاس اور خصوصاً سال کے جنگلوں میں پائی جاتی ہے اسے موسل بھی کہتے ہیں۔