پانی کی سرسراہٹ

( پانی کی سَرْسَراہٹ )
{ پا + نی + کی + سَر + سَرا + ہَٹ }

تفصیلات


اسم صوت
١ - (طباخی) وہ آواز جو کھانا پکتے وقت پتیلی سے آتی ہے جس سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ گوشت یا ترکاری بھننے کے لیے تیار ہے یا پک کر تیار ہے۔