پاپان صدی

( پاپانِ صَدی )
{ پا + پا + نے + صَدی }

تفصیلات


اسم ظرف زمان
١ - صدی کے آخر کا، عوامی عقیدہ کہ چودھویں صدی کے آخری حصے میں فتنہ و فساد کا دور دورہ ہو گا۔