پپڑ

( پَپَّڑ )
{ پَپ + پَڑ }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دیوار کی کہگل کا وہ حصہ جو پھول کر علیحدہ ہو جاتا ہے۔