پپوٹن

( پَپوٹَن )
{ پَپو (و مجہول) + ٹَن }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پودا جس کے پتے زخم کو پکانے کے لیے مفید ہیں اور اس کا پھل کلو (Solanum rubrum) سے مشابہ اور کھٹا ہوتا ہے، کاکنج، لاطینی: Parettaindica