پپی

( پَپّی )
{ پَپ + پی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (عموماً بچے کی نسبت سے) بوسہ، پیار۔