پترول

( پَتْرول )
{ پَت + رول (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سپاہیوں کا دستہ جو سرا غرسانی یا حفاظتی گشت کے لیے مقرر کیا جائے؛ گشت، پٹرول۔