پتل[1]

( پَتَّل[1] )
{ پَت + تَل }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ڈھاک یا کسی اور درخت کے پتوں کا تھالی نما بنایا ہوا ظرف جس میں اکثر (ہندو) کھانا رکھ کر کھاتے ہیں، پاتر پنوارا۔