سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
پتل[2]
(
پَتَّل[2]
)
{ پَت + تَل }
(
سنسکرت
)
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - (زراعت) دھان کی ایک بیماری، پتوں پر خاکستری رنگ کے نوکدار دھبے جن کا درمیانی حصہ سیاہی مائل ہوتا ہے نظر آتے ہیں، یہی دھبے بڑھ کر ایک دوسرے میں مدغم ہو جاتے ہیں متاثرہ حصہ سوکھ جاتا ہے اور گانٹھ سڑ جاتی ہے۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر