پتلی دال کا کھانے والا

( پَتْلی دال کا کھانے والا )
{ پَت + لی + دال + کا + کھا + نے + وا + لا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (مجازاً) غریب، ادنٰی، کمزور، کم ہمت۔