پتلی کا تارا

( پُتْلی کا تارا )
{ پُت + لی + کا + تا + را }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) آنکھ کی پتلی کا تل، قرۃ العین، (مجازاً) پیارا، نہایت محبوب، لخت جگر، بیٹا۔