پتنگ[2]

( پَتَنْگ[2] )
{ پَتَنْگ (ن غنہ) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چڑیا، ٹڈا، ٹڈی؛ سورج؛ گیند؛ ایک قسم کا دھان، ایک درخت یا پودا، جل مَہُوا؛ جل مدھوک؛ ایک قسم کا چندن؛ پارہ، کرشن کا لقب، سانپ، ایک پہاڑ کا نام؛ ایک پہاڑ کا نام؛ تن، جسم، بدن، جینیوں کا ایک دیوتا، ناو، کشتی، گھوڑا، اشو۔