پتواس

( پَتْواس )
{ پَت + واس }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کھڑے بانس پر بنی ہوئی چھتری، پرندوں خصوصاً کبوتروں کے بیٹھنے کا اڈا، باز کے بٹھانے کا اڈا؛ وہ لکڑیاں جو کبوتروں کے دڑبے یا کابک میں ان کے بیٹھنے کے لیے لگا دیتے ہیں۔