پتوڑا

( پَتَوڑا )
{ پَتَو (ولین) + ڑا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اروی، بتھوے پودینے کے وہ پتے جھنیں تہ بتہ بیسن ہیں لگا کر (مولی یا شکرقند کی شکل میں) لپیٹے اور بھاپ کے ذریعے کلاکر اس کے قتلے کاٹ کر پکاتے ہیں؛ پتور۔