پتے کی

( پَتے کی )
{ پَتے + کی }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کسی حقیقت یا معلوم بات کی طرف اشارہ، چبھتی ہوتی یا لگتی ہوئی (بات)، راز یا حقیقت ظاہر کرنے والی۔