پچ گوشی

( پَچ گوشی )
{ پَچ + گو (و مجہول) + شی }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پانچ گوشوں والی (عموماً ٹوپی جو قدیم زمانے میں پہنتے تھے)۔