پچ میل

( پَچ میل )
{ پَچ + میل (ی مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پانچ چیزوں کا مرکب؛ کئی طرح کا، مختلف قسم کا ملا ہوا، جو خالص نہ ہو، مرکب۔