پیٹ کا پردہ

( پیٹ کا پَرْدَہ )
{ پیٹ (ی مجہول) + کا + پَر + دَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دیا فرغم (Diaphrgam)، اوجھڑی، پیڑو کے پردے کی تہ۔