پیٹ کے واسطے

( پیٹ کے واسْطے )
{ پیٹ (ی مجہول) + کے + واس + طے }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - کسب معاش کی خاطر، روزی بہم پہنچانے کی غرض سے۔