پیٹ میں پٹھو

( پیٹ میں پِٹُّھو )
{ پیٹ (ی مجہول) + میں (ی مجہول) + پٹھ + ٹُھو }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (بچوں کا کھیل) اگر کسی کھیل میں بچوں کی تعداد طاق ہو تو قسیم کرنے میں جس طرف ایک کم رہے اس طرف کا ایک بچہ اپنے آپ کو ایک اور کھیلنے والا فرض کر کے دو کے برابر خیال کرتا ہے۔