پیٹرو ڈالرز

( پَیٹْرو ڈالَرْز )
{ پیٹ (ی لین) + او (و مجہول) + ڈا + لَرْز }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پیٹرول سے کمائی ہوئی دولت بشکل ڈالرز۔