پیچ دار نامیہ

( پِیچ دار نامِیَہ )
{ پِیچ + دار + نا + مِیَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حیاتیات) یک خلوی جراثیم جو ہلیلچی اور لہریہ دار ہوتے ہیں ان کی مختلف شکلوں کا انحصار ان کے پیچوں کی تعداد اور لمبائی پر ہوتا ہے، انگریزی: Spiral orbanism۔