پیداوار مغتتم

( پَیداوار مُغْتَتَم )
{ پَے (ی لین) + دا + وا + رے + مُخ + تَتَم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی کام میں آخری مزدور کی محنت و اجرت کے بالمقابل یافت یا حاصل۔