پیدائش کا رجسٹر

( پَیدائِش کا رَجِسْٹَر )
{ پَے (ی لین) + دا + اِش + کا + رِجس + ٹَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شہر کی بلدیہ میں پیدائش درج کرنے کا کھاتہ۔