پیر پرست

( پِیر پَرَسْت )
{ پِیر + پَرَسْت }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جو پیروں کا بہت معتقد ہو، مرشد پرست۔