پیرزادگی

( پِیرزادْگی )
{ پِیر + زاد + گی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پیرزادہ ہونا، پیروں کی اولاد میں ہونا۔