پیر صحبت

( پِیرِ صُحْبَت )
{ پی + رے + صُح (صمہ ص مجہول) + بَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بزرگ جس کی صحبت سے فیض حاصل کیا جائے لیکن جس سے بیعت نہ ہو۔