پیرو میکدہ

( پِیرو مَیکَدَہ )
{ پی + رو (و مجہول) + مَے (ی لین) + کَدَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پیر خرابات، (تصوف) مرشد کامل جو قیود شرعی سے آزاد اور فنا فی اللہ ہو، مرشد کامل۔