پیراٹائیفائڈ

( پَیراٹائِیفائِڈ )
{ پَے (ی لین) + را + ٹا + اِی + فا + اِڈ (کسرہ ا مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ٹائیفائڈ بخار سے مشابہ نقلی ٹائیفائڈ جو تپ میعادی سے اس قدر مشابہ ہو کہ خون کے معرائنہ کے بغیر فرق نہ معلوم ہو سکے۔