پیراسائیکولوجی

( پَیراسائیکَولوجی )
{ پَے (ی لین) + را + سا + ای + کَو (و لین) + لو (و مجہول) + جی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - علم نفسیات سے الگ لیکن اس سے متعلق اور ہوم رشتہ مضمون، ماورائی نفسیات، روح سے متعلق تحقیق۔