پیراگراف

( پَیراگِراف )
{ پَے (ی لین) + را + گِراف }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی مضمون وغیرہ کا ایک ہی مطلب پر مبنی حصہ، عبارت کا ٹکڑا یا قطعہ۔