پیر مقناطیس

( پَیر مِقْناطِیس )
{ پَے (ی لین) + را + مِق + نا + طِیس }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بعض نمکیات کے ذرات اپنے اندر مقناطیسی تاثیر رکھتے ہیں جب انہیں مقناطیسی میدان میں متوازی سمت میں ترتیب دیا جائے تو یہ صفت پیدا ہوتی ہے نمک میں مقناطیس کی سی صفات پیدا ہو جاتی ہیں ایسے نمکیات کو پیرامقناطیسی نمکیات کا نام دیا جاتا ہے۔