پیران پیر

( پِیرانِ پِیر )
{ پی + را + نے + پِیر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حضرت عبدالقادر جیلانی کا لقب، (اضافت مقلوب) پیروں کے پیر، سب بزرگوں کے بزرگ۔